مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 367

حضرت ابوہریررہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سخی اللہ کی رحمت کے نزدیک ہے، بہشت کے قریب ہے ، لوگوں کے قریب ہے (یعنی سب ہی اسے عزیز رکھتے ہیں) اور آگ سے دور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 368

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کا اپنی تندرستی کی حالت میں ایک درہم اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اپنے مرنے کے وقت اللہ کے راستہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 369

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کی مثال جو اپنی موت کے وقت خیرات کرتا ہے یا غلام آزاد کرتا ہے اس شخص کی مانند ہے جو کسی کو ایسے وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 370

حضرت ابوسعید راوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مومن میں دو خصلتیں جمع نہیں ہوتیں ایک تو بخل دوسری بدخلقی۔ (ترمذی)

تشریح
اس ارشاد کا مطلب یہ ہے کہ یہ مناسب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 371

امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت میں نہ تو مکار داخل ہو گا نہ بخیل نہ اللہ کی راہ میں کسی کو مال دے کر احسان جتانے والا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 372

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان میں جو خصلتیں ہوتی ہیں ان میں سے دو خصلتیں سب سے بدترین ہیں۔ ایک تو انتہائی درجہ کا بخل اور دوسری انتہائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 373

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے بعض نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ ہم میں کون سی بیوی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 374

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک مرتبہ بنی اسرائیل میں سے ایک شخص نے اپنے دل میں یا کسی اپنے دوست سے کہا کہ میں آج رات میں اللہ کی راہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 375

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک شخص زمین کے ایک حصے جنگل میں کھڑا تھا کہ اس نے ابر میں سے ایک آواز سنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 376

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بنی اسرائیل میں تین شخص تھے ان میں ایک تو کوڑھی تھا دوسرا گنجا اور تیسرا……

View Hadith