حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ یہ تو ابن آدم (انسان) ہے اور یہ اس کی موت ہے یہ فرما کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ پیچھے کی طرف رکھا……
خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1203
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سامنے ایک لکڑی زمین میں گاڑی ، پھر ایک اور لکڑی دونوں لکڑیوں سے یا دوسری لکڑی سے کافی فاصلہ پر نصب فرمائی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1204
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میری امت کے لوگوں کی عمر ساٹھ سال سے ستر سال تک ہے۔ اس روایت کو امام ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1205
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میری امت کے اکثر لوگوں کی عمر ساٹھ اور ستر سال کے درمیان رہے گی اور میری امت میں ایسے لوگوں کی تعداد کم ہی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1206
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اس امت کی پہلی نیکی، یقین کرنا اور زہد اختیار کرنا ہے اور اس امت کا پہلا فساد، بخل اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1207
حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ دنیا میں زہد اس کا نام نہیں ہے کہ موٹے چھوٹے اور سخت کپڑے پہن لئے جائیں اور روکھا سوکھا اور بدمزہ کھانا کھایا جائے بلکہ دنیا سے زہد اختیار……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1208
حضرت زید بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( جو حضرت امام ملک رحمہ اللہ کے رفقاء اور مصاحبین میں سے تھے) کہتے ہیں میں نے حضرت امام مالک رحمہ اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا جب کہ ان سے پوچھا گیا کہ دنیا سے زہد اختیار……