اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ (ایک رات) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی " الہٰی ! ابوجہل ابن ہشام یا عمر ابن الخطاب کے ذریعے اسلام کو سربلند وغالب کردے (یعنی……
حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 653
عمر بن خطاب بن فضیل بن عبد العزی بن ریاح بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوی کعب پر پہنچ کر یہ سلسلہ نسب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ نسب سے مل جاتا ہے حضرت عمر کی کنیت ابوحفص اور لقب " فاروق"……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 654
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ (ایک دن ) سیدنا عمر فاروق نے سیدنا ابوبکر صدیق کو ان الفاظ میں مخاطب کیا ، اے وہ ذات گرامی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب انسانوں سے بہتر ہے ؟ سیدنا ابوبکر صدیق نے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 655
اور حضرت عقبہ ابن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتے ۔ اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے ۔"
تشریح :
اس طرح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 656
اور حضرت بریدہ اسلمیٰ کا بیان ہے کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد میں تشریف لے گئے تھے ، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے تو ایک سیاہ فام چھوکری (جو یا تو سیاہ رنگت ہی رکھتی تھی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 657
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( میرے پاس ) بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک پر شور اواز ہمارے کانوں میں آئی ، پھر ہم نے بچوں کا شور وغل سنا ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (یہ جاننے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 658
" حضرت انس اور حضرت ابن عمر راوی ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا : تین باتوں میں میرے پروردگار کا حکم میری رائے کے مطابق نازل ہوا ۔ پہلی بات تو یہ کہ میں نے عرض کیا تھا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 659
اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ : حضرت عمر ابن خطاب کو دوسروں پر چار باتوں کے سبب خصوصی فضیلت حاصل ہے ۔ ایک بات تو جنگ بدر کے قیدیوں کے بابت ان کی رائے تھی ، یہ کہنا تھا کہ ان قیدیوں کو قتل کردیا جائے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 660
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وہ شخص میری امت میں جنت کا بلند ترمقام ومرتبہ رکھنے والا ہے " ابوسعید کا بیان ہے کہ " اس شخص (جس کا ذکر رسول کریم صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 661
اور حضرت اسلم (جو حضرت عمر فاروق کے آزاد کردہ غلام اور تابعی ہیں ') کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر نے (ایک دن ) مجھ سے حضرت عمر فاروق کے کچھ احوال وخصائل جاننے چاہے تو میں نے ان کو (بہت سی باتیں ) بتائیں اور……