بعض ایسی روایتیں منقول ہیں جن میں شیخین یعنی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کا ذکر ایک ساتھ ہواہے ، اس لئے مؤلف مشکوٰۃ نے ان روایتوں پر مشتمل ایک الگ باب یہاں قائم کیا ۔
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ دونوں حضرات……
حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 666
حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک شخص ایک گائے کو ہانکتا ہوا لے جارہا تھا ، جب وہ (چلتے چلتے ) تھک گیا تو گائے پر سوار ہوگیا ، گائے بولی ، ہماری تخلیق اس کام (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 667
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ (حضرت عمر فاروق کی وفات کے دن ) اس وقت میں بھی ان لوگوں کے درمیان کھڑا تھا ، جب حضرت عمر کا جسد خاکی (نہلانے کے لئے ) تختہ مرگ پر رکھا ہوا تھا اور لوگ (یعنی حضرت عمر کے قریبی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 668
اور حضرت ابوسعید خدری راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنتی لوگ علیین والوں کو (نہایت بلندی پر) اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم کنارہ آسمان کے بہت روشن ستارہ کو دیکھتے ہو ۔ اور ابوبکر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 669
" اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں جتنے بھی ادھیڑ عمر والے ہوں ، خواہ وہ اگلوں میں کے ہوں یا پچھلوں میں کے ، ان سب کے سردار ابوبکر وعمر ہوں گے ۔سوائے نبیوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 670
اور حضرت حذیفہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن ) فرمانے لگے مجھے نہیں معلوم تمہارے درمیان میری زندگی اب کتنی باقی رہ گئی ہے (ابھی کچھ دن اور جینا مقدر ہے یا وقت موعود قریب آگیا ہے ) لہٰذا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 671
اور حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو (پاس ادب سے سب کی نگاہیں نیچی ہوجاتی تھیں یا یہ کہ آپ کی ہیبت سے ) کوئی اپنا سر اوپر نہیں اٹھا سکتا تھا سوائے ابوبکر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 672
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجرہ شریف سے نکل کر مسجد میں داخل ہوئے کہ ابوبکر وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما میں سے ایک صاحب آپ کی دائیں طرف……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 673
اور حضرت عبداللہ ابن حنطب رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی ) کی روایت ہے کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھ کر فرمایا : یہ دونوں بمنزلہ، کان……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 674
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کے دو وزیر آسمان والوں میں سے اور دو وزیر زمین والوں میں سے نہ ہوں ۔ پس آسمان……