مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1264

" حرم " ' زمین کے اس قطعہ کو کہتے ہیں جو کعبہ اور مکہ کے گرداگرد ہے۔! اللہ تعالیٰ نے کعبہ کی عظمت کے سبب اس زمین کو بھی معظم و مکرم کیا ہے ۔ اس زمین کو حرم اس لئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس خطہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1265

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن فرمایا کہ اب مکہ سے مدینہ کو ہجرت فرض نہیں ہے البتہ جہاد اور عمل میں نیت کا اخلاص ضروری ہے لہٰذا جب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1266

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کسی کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ وہ مکہ میں ہتھیار اٹھائے۔ (مسلم)

تشریح
اکثر علماء……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1267

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ معظمہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر خود تھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1268

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوئے اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔ (مسلم)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1269

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک لشکر خانہ کعبہ پر چڑھائی کرنے کا ارادہ کرے گا تاکہ وہ خانہ کعبہ کو نقصان پہنچائے ، چنانچہ جب وہ لشکر زمین کے ایک میدانی حصہ میں، پہنچے گا تو وہ اول سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1270

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خانہ کعبہ کو نقصان پہنچانے والا حبشیوں میں سے وہ شخص ہو گا جس کی پنڈلیاں چھوٹی اور پتلی ہوں گی۔ (بخاری وم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1271

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ گویا میں خانہ کعبہ کی تخریب کرنے والے کو دیکھ رہا ہوں، وہ ایک سیاہ رنگ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1272

حضرت یعلی بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حرم میں غلہ کا احتکار (یعنی گراں بیچنے کے لئے غلہ کی ذخیر اندوزی ) کجروی ہے۔ (ابوداؤد)

تشریح
" احتکار"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1273

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد وہاں سے واپس ہوتے وقت مکہ کی نسبت فرمایا کہ تو کتنا اچھا شہر ہے ! اور تو مجھے بہت ہی پیارا ہے! اگر میری……

View Hadith