مدینہ اور اس کی گرداگرد زمین کی حرمت کے بارہ میں بھی احادیث منقول ہیں، لیکن اس سلسلہ میں علماء کے اختلافی اقوال ہیں، چنانچہ حنفی علماء کے نزدیک مدینہ اور اس کی گرداگرد زمین کی حرمت کا مطلب یہ ہے کہ……
حرم مدینہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1278
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طرف سے علاوہ قرآن اور ان باتوں کے جو اس صحیفہ میں ہیں، اور کچھ نہیں لکھا ہے ! حضرت علی نے فرمایا کہ میں نے اس صحیفہ میں رسول……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1279
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں مدینہ کے دونوں پہاڑوں کے کناروں کے درمیان کو حرام (باعظمت) قرار دیتا ہوں، لہٰذا نہ تو اس زمین کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1280
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میری امت کا جو بھی شخص مدینہ میں سختی و بھوک پر اور وہاں کی کسی بھی تکلیف و مشقت پر صبر کرے گا میں قیامت کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1281
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں کا معمول تھا کہ جب وہ کوئی نیا پھل دیکھتے تو اس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لاتے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پھل کو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1282
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حضرت ابرہیم نے مکہ کو بزرگی دی اور اس کو حرم قرار دیا (یعنی انہوں نے مکہ کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1283
حضرت عامر بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت سعد بن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو عشرہ مبشرہ میں سے ایک جلیل القدر صحابی ہیں اپنی حویلی کی طرف جو مدینہ کے قریب مقام عقیق میں تھی، سوار……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1284
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ آئے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ بخار میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1285
حضرت عبداللہ بن عمر مدینہ سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خواب کے سلسلہ میں یہ حدیث نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے ایک کالی عورت کو دیکھا جس کے بال پراگندہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1286
حضرت سفیان بن ابوزہیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے۔ جب یمن فتح ہو جائے گا تو ایک ایسا گروہ آئے گا جو آہستہ رو ہو گا (یعنی مدینہ میں کچھ ایسے……