حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ماعز اسلمی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر کہا کہ اس نے (یعنی میں نے ) زنا کیا ہے ، یہ سن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا منہ اس طرف سے پھیر لیا وہ……
حدود کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 723
اور حضرت ابن عباس راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماعز ابن مالک سے فرمایا کہ تمہارے بارے میں مجھے معلوم ہوا کہ تم نے فلاں شخص کی لونڈی سے زنا کیا ہے ؟ ماعز نے عرض کیا کہ ہاں (یہ سچ ہے ) اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 724
اور حضرت یزید ابن نعیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ماعز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کے سامنے (چار مجلسوں ) چار مرتبہ (اپنے زنا ) کا اقرار کیا چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 725
اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا حضرت عبداللہ بن العاص سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم آپس میں اپنی حدود کو معاف و محو کر دیا کرو اس سے پہلے کہ ان کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 726
اور حضرت عائشہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عزت داروں کی خطائیں معاف کرو علاوہ حدوں کے کہ ان کی معافی جائز نہیں ہے (ابو داؤد)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر ان سے بھول چوک میں کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 727
اور حضرت عائشہ راوی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاں تک ہو سکے مسلمانوں کو حد کی سزا سے بچاؤ اگر مسلمان (ملزم ) کے لئے بچاؤ کا ذرا بھی کوئی موقع نکل آئے تو اس کی راہ چھوڑ دو یعنی اس کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 728
اور حضرت وائل ابن حجر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک عورت کے ساتھ زبردستی کی گئی یعنی ایک مرد نے اس سے زبردستی زنا کیا اس عورت کو تو حد سے برأت دی گئی لیکن اس زنا کرنے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 729
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ ایک شخص نے ایک عورت سے زنا کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کوڑے مارے جانے کا حکم دیا ، چنانچہ اس کو بطور حد ، کوڑے مارے گئے ، اس کے بعد جب آپ کو بتایا گیا کہ وہ شخص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 730
اور حضرت سعید بن سعد ابن عبادہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن حضرت سعد ابن عبادہ ایک ایسے شخص کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے جو اپنے محلہ کا ایک ناقص الخلقت کمزور اور بیمار شخص تھا (اور ایسا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 731
اور حضرت عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم کسی شخص کو قوم لوط کا سا عمل کرتے ہوئے پاؤ تو فاعل اور مفعول دونوں کو……