حد کے معنی :
حدود حد کی جمع ہے اور حد کے اصل معنی ہیں ممنوع نیز اس چیز کو بھی حد کہا جاتا ہے جو دو چیزوں کے درمیان حائل ہو اصطلاح شریعت میں " حدود " ان سزاؤں کو کہتے ہیں جو کتاب اللہ اور سنت رسول……
حدود کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 713
حضرت ابوہریرہ اور حضرت زید ابن خالد کہتے ہیں ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو آدمی اپنا قضیہ لے کر آئے ، ان میں سے ایک شخص نے کہا کہ ہمارے درمیان کتاب اللہ کے موافق حکم کیجئے دوسرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 714
اور حضرت زید ابن خالد کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیر محصن کے بارے میں یہ حکم دیتے ہوئے سنا ہے کہ اس کو سو کوڑے مارے جائیں اور ایک سال کے لئے جلا وطن کیا جائے ۔" (بخاری)
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 715
اور حضرت عمر کہتے ہیں کہ بلا شبہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ بھیجا اور ان پر اپنی کتاب نازل کی چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کتاب میں جو کچھ نازل کیا ہے اس میں آیت رجم بھی ہے ۔ اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 716
اور حضرت عبادہ ابن صامت راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زانیہ کے بارے میں مجھ سے یہ حکم حاصل کرو ، مجھ سے یہ حکم حاصل کرو کہ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کے لئے راہ مقرر کر دی ہے ، جو غیر محصن……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 717
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی تشریف فرما تھے ، اس شخص نے آواز دی " یا رسول اللہ ! مجھ سے زنا کا ارتکاب ہوگیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 718
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ جب ماعز ابن مالک ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (مسجد نبی میں ') آئے اور کہا کہ " مجھ سے زنا کا ارتکاب ہو گیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ شائد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 719
اور حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ماعز ابن مالک آیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے پاک کر دیجئے یعنی (مجھ سے جو گناہ سر زد ہو گیا ہے اس کی حد جاری کر کے میرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 720
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تم میں سے کسی شخص کی لونڈی ، زنا کی مرتکب ہو اور اس کا زنا ظاہر ہو جائے (یعنی اس کی زنا کاری ثابت ہو جائے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 721
اور حضرت علی کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا " لوگو! اپنے غلام لونڈیوں پر حد جاری کرو یعنی اگر وہ زنا کے مرتکب ہوں تو پچاس کوڑے مارو خواہ وہ محصن یعنی شادی شدہ ہوں یا غیر محصن ۔" رسول کریم……