اور حضرت انس کہتے ہیں کہ (میری پھوپھی ) حضرت ربیع بنت براء جو حضرت حارثہ بن سراقہ کی ماں ہیں (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور کہنے لگیں کہ (یا نبی اللہ ! کیا آپ مجھ سے میرے……
جہاد کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 930
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ (غزوہ بدر کے موقع پر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (مدینہ ) روانہ ہوئے اور مشرکوں سے پہلے بدر (کے میدان جنگ ) میں پہنچ گئے پھر (جب اسلامی مجاہدین……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 931
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ ) سے پوچھا کہ تم اپنے آپ میں سے کس کو شہید شمار کرتے ہو ؟" صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! جو شخص اللہ کی راہ میں مارا جائے وہ شہید……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 932
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جہاد کرنے والی جس جماعت یا جہاد کرنے والے جس لشکر نے جہاد کیا اور مال غنیمت لے کر صحیح و سالم واپس آگیا اس کو اس کا دو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 933
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص (مؤمن )' مر جائے اور جہاد نہ کرے اور نہ اس کے دل میں جہاد کرنے کا خیال گزرا ہو تو اس کی موت ایک طرح کے نفاق پر ہوگی ۔" (مسلم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 934
اور حضرت ابوموسی اشعری کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ ایک تو وہ شخص ہے جو مال غنیمت حاصل کرنے کے لئے جنگ کرتا ہے ایک وہ شخص ہے جو ذکر یعنی آوازہ اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 935
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک سے واپس آ رہے تھے اور مدینہ کے قریب پہنچے تو فرمایا کہ مدینے میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو اس سفر جہاد میں بظاہر تمہارے ساتھ نہیں تھے لیکن……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 936
اور حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر جہاد میں جانے کی اجازت چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ کیا تمہارے ماں باپ زندہ ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 937
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن فرمایا اب فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے لیکن جہاد اور نیت باقی ہے لہٰذا جب تم کو جہاد کے لئے بلایا جائے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 938
حضرت عمران ابن حصین کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی کوئی نہ کوئی جماعت ہمیشہ حق کی حمایت وحفاظت کے لئے برسر جنگ رہے گی اور جو بھی شخص اس جماعت سے دشمنی کرے گا وہ اس پر……