اس باب میں وہ احادیث نقل ہوں گی جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاد کی ترغیب دی ہے اور جہاد کے فضائل وثواب بیان فرمائے ہیں ۔……
جہاد میں لڑنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1046
حضرت جابر کہتے ہیں کہ احد کی جنگ کے دن (میدان جنگ میں ) ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنے لگا کہ " آپ بتائیے ! اگر میں مارا جاؤں (یعنی دشمنان اسلام سے لڑتا ہوا شہید ہو جاؤں ) تو میں کہاں ہوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1047
اور حضرت کعب ابن مالک کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی غزوہ (یعنی جہاد کرنے ) کا ارادہ کرتے تو اس کے بجائے دوسرے کا توریہ فرماتے یہاں تک کہ یہ غزوہ یعنی تبوک واقع ہوا رسول کریم صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1048
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جنگ مکروفریب (کا نام ) ہے۔" (بخاری ومسلم )
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جنگ میں لشکر کی زیادہ تعداد اور بہت لڑنا کار آمد ومفید نہیں جتنا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1049
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب ( صحابہ کے ہمراہ جہاد میں تشریف لے جاتے تو اپنے ساتھ ام سلیم اور انصار کی دوسری عورتوں کو بھی لے جاتے وہ عورتیں ( غازیان اسلام کو ) پانی پلاتیں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1050
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور لڑکوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے ( بخاری مسلم )
تشریح :
ہدایہ میں لکھا ہے کہ عورت لڑکے جاماندہ اندھے اور شیخ فانی (……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1051
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نضیر کے کھجوروں کے درختوں کو کاٹنے اور جلانے کا حکم فرمایا اسی کے بارے میں ( دربار سالت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی شاعر حضرت حسان ابن……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1052
اور حضرت عبداللہ ابن عون سے روایت ہے کہ (حضرت ابن عمر کے آزاد کردہ غلام ') حضرت نافع نے ان ( عبداللہ ابن عون ) کو ایک مکتوب بھیجا جس میں حضرت نافع عمر نے ان (نافع ) سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1053
اور حضرت ابواسید کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن (میدان جنگ میں ) جب کہ ہم قریش کے خلاف اور قریش مکہ ہمارے خلاف صف آراء ہو گئے تو ہمیں یہ حکم دیا کہ " جب وہ (دشمن یعنی قریش……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1054
حضرت عبدالرحمن ابن عوف کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر میں ہمیں رات کو تعبیہ کیا ۔" (ترمذی )
تشریح :
" تعبیۃ " کے لغوی معنی ہیں تیار ومرتب کیا کہ مجاہدین اسلام کے بدن پر ہتھیار……