اور حضرت عقبہ بن حارث کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ابواہاب بن عزیز کی بیٹی سے نکاح کیا تو ایک عورت نے آ کر کہا کہ میں نے عقبہ کو اور ابواہاب کی بیٹی کو جس سے عقبہ نے شادی کی ہے دودھ پلایا ہے (لہا عقبہ……
جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 383
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کے دن ایک لشکر کو اوطاس کی جانب روانہ کیا جو طائف کے قریب واقع ہے ) چنانچہ وہ لشکر دشمنوں سے نبرد آزما ہوا اور جنگ کے بعد ان……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 384
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی کی موجودگی میں یا کسی عورت سے اس کی بھتیجی کی موجودگی میں نکاح کیا جائے اور اس سے بھی منع فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 385
اور حضرت براء بن عازب کہتے ہیں کہ ایک دن میرے ماموں حضرت ابوبردہ بن نیار میرے پاس سے اس حال میں گزرے کہ ان کے ہاتھ میں ایک نشان تھا میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کہاں جار ہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ایک شخص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 386
اور حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ دودھ پینا حرمت رضاعت کو ثابت کرتا ہے جو چھاتی سے پینے کی وجہ سے انتڑیوں کو کھول دیتا ہے اور وہ دودھ دودھ چھڑانے کے وقت سے پہلے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 387
اور حضرت حجاج بن حجاج اسلمی اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے یعنی حضرت حجاج اسلمی نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !وہ کون سی چیز ہے جس سے میں دودھ کے حق میں سبکدوش ہو سکتا ہوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 388
اور حضرت ابوطفیل غنوی کہتے ہیں کہ ایک دن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک ایک خاتون یعنی دایہ حلیمہ آئیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تعظیم و تکریم اور ان کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 389
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ جب غیلان بن سلمہ ثقفی مسلمان ہوئے تو ان کی دس بیویاں تھیں جن سے انہوں نے ایام جاہلیت میں شادیاں کی تھیں چنانچہ ان کے ساتھ ان کی وہ دس بیویاں بھی مسلمان ہو گئیں پھر رسول……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 390
اور حضرت ضحاک ابن فیروز دیلمی اپنے والد حضرت فیروز سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں مسلمان ہو گیا ہوں اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں اس بارے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 391
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک عورت نے اسلام قبول کیا اور پھر اس نے ایک شخص سے نکاح کر لیا اس کے بعد اس کا پہلا شوہر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ……