مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1234

حضرت ام حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ ان میں سے ایک (یعنی حضرت اسامہ) اپنا کپڑا اٹھائے (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1235

حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے جب کہ وہ مکہ میں داخل ہونے سے پہلے حدیبیہ میں تھے اور وہ کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ احرام کی حالت میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1236

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے منع فرماتے تھے کہ عورتیں اپنے احرام کی حالت میں دستانے پہنیں اور اس طرح نقاب ڈالیں کہ وہ نقاب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1237

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم سفر کے دوران حالت احرام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے اور احرام کی وجہ سے ہمارے منہ کھلے ہوئے تھے اور ہمارے قریب سے قافلے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1238

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں بغیر خوشبو کا زیتون کا تیل استعمال کر تے تھے۔ (ترمذی)

تشریح
مقتت اس تیل کو کہتے ہیں جس میں خوشبو کے پھول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1239

حضرت نافع (تابعی) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو (حالت احرام میں ایک موقع پر) سردی لگنے لگی تو انہوں نے فرمایا کہ نافع رضی اللہ عنہ! مجھ پر کوئی کپڑا ڈال دو، چنانچہ میں نے ان کے بدن پر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1240

حضرت عبداللہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بحینہ کے بیٹے ہیں کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کے راستے میں لحی جمل کے مقام پر بحالت احرام اپنے سر کے بیچوں بیچ سینگی کھنچوائی۔ (بخاری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1241

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں اپنے پیر کی پشت پر پچھنے لگوائے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درد تھا۔ (ابوداؤد، نسائی)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1242

حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں نہیں تھے، اور جب ان کے……

View Hadith