نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم حبشیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو جب تک کہ وہ تمہیں تمہارے حال پر چھوڑے رکھیں اور ترکوں……
جنگ کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1370
حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حدیث کے سلسلے میں جس کا شروع یہ ہے کہ تم سے ایک چھوٹی آنکھوں والی قوم یعنی ترک قوم جنگ کرے گی۔ یہ بھی روایت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1371
حضرت ابوبکرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میری امت کے لوگ ایک پست زمین پر پہنچ کر قیامت پذیر ہوں گے اور اس جگہ کا نام بصرہ رکھیں گے، وہ جگہ ایک نہر کے قریب ہوگی جس کو دجلہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1372
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو مخاطب کر کے فرمایا۔ انس! لوگ کچھ نئے شہر بسائیں گے اور ان شہروں میں ایک شہر کا نام بصرہ ہوگا پس اگر تم اس شہر کے پاس سے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1373
حضرت صالح بن درہم تابعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم حج کے لئے بصرہ سے مکہ گئے تو وہاں کسی جگہ ایک شخص(یعنی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو کھڑے دیکھا ، انہوں نے ہم سے پوچھا کہ کیا تمہارے شہر کے نواح……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1374
حضرت شقیق تابعی رحمہ اللہ ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ ہم ایک دن حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے کہ انہوں نے ہم سے پوچھا کہ تم میں سے کسی شخص کو رسول……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1375
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ قسطنطنیہ کا فتح ہونا، قیامت کے قریب ہوگا، اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔
تمت بالخیر
الحمدللہ کہ کتاب مظاہر حق جدید……