مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1359

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک کے دوران ایک دن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چمڑے کے خیمے میں تشریف رکھتے تھے ، آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1360

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ رومی اعماق یا دابق میں آ نہ دھمکیں گے اور پھر مدینہ والوں کا ایک لشکر ان کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1361

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقینا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ میراث کا تقسیم ہونا موقوف نہ ہو جائے گا۔ یعنی یا تو کفار کے مقابلہ میں مسلمانوں کے کثرت سے مارے جانے کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1362

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ سے پوچھا کہ کیا تم نے کسی ایسے شہر کے بارے میں سنا ہے جس کے ایک طرف تو سمندر ہے اور ایک طرف جنگل ہے؟ صحابہ نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1363

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بیت المقدس کا پوری طرح آباد ہو جانا مدینہ منورہ کی خرابی کا باعث ہوگا، اور مدینہ منورہ کی خرابی، فتنے اور سب سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1364

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جنگ عطیم کا واقع ہونا، قسطنطنیہ کا فتح ہونا اور دجال کا نکلنا، یہ سب سات ماہ کے اندر ہوگا ۔ (ترمذی، ابوداؤد )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1365

حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جنگ عظیم اور مذکورہ شہر یعنی قسطنطنیہ کے فتح ہونے کی درمیانی مدت چھ سال ہوگی اور ساتویں سال دجال نکلے گا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1366

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ وہ وقت آنے والا ہے جب مسلمانوں کا مدینہ میں محاصرہ کیا جائے گا یہاں تک کہ ان دور ترین مورچہ سلاح ہوگا ، اور سلاح خیبر کے نزدیک ایک مقام کا نام ہے۔ ( ابوداؤد )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1367

حضرت ذی مخبر رضی اللہ عنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم اور نجاشی بادشاہ حبشہ کے بھتیجے تھے کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مسلمانوں وہ وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1368

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم حبشیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو اور ان سے کسی قسم کا تعرض نہ کرو تاکہ وہ……

View Hadith