حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) حضرت حسن بن علی اور حضرت ابن عباس کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو حضرت حسن (اسے دیکھ کر) کھڑے ہو گئے مگر حضرت ابن عباس کھڑے نہیں ہوئے حضرت حسن نے (حضرت……
جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 168
حضرت جعفر بن محمد رحمہ اللہ (یعنی حضرت جعفر صادق) اپنے والد مکرم (حضرت محمد باقر رحمہ اللہ) سے یہ روایت کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (ایک جگہ) بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کے سامنے سے جنازہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 169
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تمہارے سامنے کسی یہودی یا نصرانی یا مسلمان کا جنازہ گزرے تو اسے دیکھ کر کھڑے ہو جاؤ اور تم جنازہ (کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 170
حضرت مالک بن ہبیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی مسلمان مرتا ہے اور اس پر مسلمانوں کی تین صفوں پر مشتمل جماعت نماز پڑھتی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 171
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارہ میں یہ روایت کرتے تھے کہ آپ جنازہ میں یہ دعا فرمایا کرتے تھے ۔ دعا (اللہم انت ربہا وانت خلقتہا وانت ہدیتہا الی الاسلام وانت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 172
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے ایک ایسے لڑکے کی نماز جنازہ پڑھی جس سے کبھی بھی کوئی گناہ سرزد نہیں ہوا تھا، چنانچہ میں نے حضرت ابوہریرہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 173
حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے بطریق تعلیق(یعنی صحیح بخاری کے ترجمۃ الباب میں بغیر سند کے اس حدیث کو) نقل کیا ہے کہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ بچہ کی نماز جنازہ میں تکبیر اولیٰ کے بعد سبحانک اللہم الخ کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 174
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " (ناتمام) بچہ کی نہ تو نماز پڑھی جائے اور نہ اسے کسی کا وارث قرار دیا جائے اور نہ ہی اس کا کوئی وارث ہو بشرطیکہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 175
حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ امام (تنہا) کسی چیز کے اوپر کھڑا ہو اور مقتدی اس کے پیچھے (اس سے نیچے) کھڑے ہوں۔ (……