حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص بخار میں مبتلا ہو اور وہ بخار (چونکہ) آگ کا ایک ٹکڑا ہے اس لئے اسے پانی سے بجھانا چاہیے……
جنازوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 62
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بخار کا ذکر ہوا تو ایک شخص اسے برا کہنے لگا (یہ سن کر) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 63
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیمار کی عیادت کی (جب بخار میں مبتلا تھا) اور اس سے فرمایا کہ ' 'تمہیں خوشخبری ہو! کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 64
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ بزرگ و برتر فرماتے ہیں کہ قسم ہے اپنی عزت و بزرگی کی جس بندہ کو میں بخشنا چاہتا ہوں اسے میں دنیا سے اس وقت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 65
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ (جب) حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے (تو ہم لوگ آپ کی عیادت کو گئے، وہ ہمارے سامنے رونے لگے لوگوں نے (یہ گمان کر کے کہ وہ بیماری کی تکلیف اور اپنی زندگی کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 66
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین دن کے بعد مریض کی عیادت کرتے تھے۔ (ابن ماجہ، بیہقی)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ بیمار ہونے کے تین دن بعد مریض کی عیادت کے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 67
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم بیمار کے پاس جاؤ تو اس سے کہو کہ تمہارے لئے دعا کرے کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی طرح ہے" ۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 68
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ عیادت کے وقت مریض کے پاس کم بیٹھنا اور شور و غوغا نہ کرنا سنت ہے۔ نیز حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 69
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " عیادت کا افضل مرتبہ اونٹنی کے دو مرتبہ دوہنے کے درمیانی وقفہ کے بقدر ہے اور حضرت سعید بن مسیب کی روایت کے جو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 70
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کی عیادت کی پھر اس سے پوچھا کہ کیا چیز کھانے کو تمہارا جی چاہتا ہے؟ اس نے کہا کہ" گیہوں کی روٹی کھانے……