حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی مجلس سے اٹھتے ہوں اور ان کلمات کے ذریعے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کے لئے دعا نہ مانگتے ہوں۔ (کیونکہ……
جامع دعاؤں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے۔ (اللہم انفعنی بما علمتنی وعلمنی ماینفعنی وزدنی علما الحمدللہ علی کل حال واعوذباللہ من حال اہل النار)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1025
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک منہ کی قریب شہد کی مکھی کی آواز کی مانند آواز سنی جاتی تھی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1026
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے جسے کم نظر آتا تھا یا یہ کہ وہ بینائی سے محروم تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1027
حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی۔ دعا (اللہم انی اسئلک حبک وحب من یحبک والعمل الذی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1028
حضرت عطاء بن سائب اپنے والد حضرت سائب سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں ایک نماز پڑھائی۔ نماز میں انہوں نے اختصار کیا یعنی نہ تو انہوں نے طویل قرأت کی اور……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1029
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا مانگتے تھے۔ دعا (اللہم انی اسئلک علما نافعا وعملا متقبلا ورز قا طیبا) ۔ یعنی اے اللہ! میں تجھ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1030
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دعا یاد کی ہے جسے میں ترک نہیں کرتا۔ دعا (اللہم اجعلنی اعظم شکرک واکثر ذکرک واتبع نصحک واحفظ وصیتک)۔ یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1031
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے۔ دعا (اللہم انی اسئلک الصحۃ والعفۃ والامانہ وحسن الخلق وارضی بالقدر)۔ یعنی بری بیماریوں سے بدن……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1032
حضرت ام معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعا مانگتے سنا ہے ۔ (اللہم طہر قلبی من النفاق وعملی من الریاء ولسانی من الکذب وعینی من الخیانۃ فانک تعلم……