حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے ۔ دعا (اللہم اغفرلی خطیتئتی وجہلی واسرافی فی امری وما انت اعلم بہ منی اللہم اغفرلی جدی وہزلی……
جامع دعاؤں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1014
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے ۔ دعا (اللہم اصلح لی دینی الذی ہو عصمۃ امری واصلح لی دنیای التی فیہا معاشی واصلح لی آخرتی التی فیہا معادی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1015
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے۔ (اللہم انی اسئلک الہدی والتقی والعفاف والغنی)۔ اے اللہ میں تجھ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1016
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ یہ دعا مانگو۔ (اللہم اہدنی وسددنی)۔ اے اللہ مجھے سیدھی راہ دکھا کر ہدایت یافتہ بنا اور میرے اعمال اور افعال……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1017
حضرت ابومالک اشجعی اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ جب کوئی شخص مسلمان ہوتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے نماز کی تعلیم دیتے پھر اس کو حکم دیتے کہ وہ ان کلمات کے ذریعہ دعا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1018
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کثرت سے پڑھا کرتے تھے۔ (اللہم اٰتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار) ۔ اے اللہ ہمیں دنیا میں نیکی و بھلائی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1019
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے۔ (رب اعنی ولا تعن علی وانصرنی ولا تنصر علی وامکرلی ولا تمکر علی واہدنی ویسر الہدا لی وانصرنی علی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1020
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے رونے لگے اور پھر فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ سے بخشش و عافیت مانگو کیونکہ کسی کو ایقان (ایمان) کے بعد……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1021
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کون سی دعا سب سے بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جامع دعاؤں کا بیان – حدیث 1022
حضرت عبداللہ بن یزید خطمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دعا میں یہ فرمایا کرتے تھے۔ (اللہم ارزقنی حبک وحب من ینفعنی حبہ عندک……