حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کونسا صدقہ زیادہ ثواب کا باعث ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کم مال رکھنے والے کی زیادہ سعی و کوشش……
بہترین صدقہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 438
حضرت سلیمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ کسی مسکین کو صدقہ دینا ایک صدقہ ہے یعنی اس کو دینے میں صرف صدقہ ہی کا ثواب ملتا ہے) مگر اپنے اقرباء میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 439
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور اس نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میرے پاس ایک دینار ہے جسے میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 440
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں بتاؤں کہ بہتر آدمی کون ہے؟ وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے کھڑا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 441
حضرت ام مجید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ سائل کو کچھ دے کر واپس کرو اگرچہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔ (مالک و نسائی) ترمذی اور ابوداؤد نے اس کے ہم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 442
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص تم سے بواسطہ اللہ پناہ مانگے اسے پناہ دو۔ جو شخص تم سے اللہ کے نام پر کچھ مانگے اس کا سوال پورا کرو۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 443
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ کی ذات واسطے سے جنت کے علاوہ اور کوئی چیز نہ مانگو۔ (ابو داؤد)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ اللہ کی ذات کے واسطے سے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 444
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدینہ کے انصار میں کھجوروں کے اعتبار سے بہت زیادہ مال دار تھے اپنے مال میں انہوں سب سے زیادہ پسند اپنا باغ بیر حاء (نامی) تھا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 445
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک بہترین صدقہ یہ بھی ہے کہ کسی جاندار کا جو بھوکا ہو پیٹ بھرا جائے۔ (بیہقی)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ کوئی جاندار ،……