حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہتر صدقہ وہ ہے جو بے پروائی کے ساتھ دیا ہے اور صدقہ دینے کی……
بہترین صدقہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 428
اس بارے میں تحقیقی مسئلہ یہ ہے کہ جو شخص اللہ کی راہ میں اپنا مال و زر خرچ کرنا چاہے اس کے لئے ضروری ہے کہ اسے یا تو غنائے نفس حاصل ہو بایں طور کہ از راہ سخاوت نفس وہ اپنا مال و زر اللہ کی راہ میں خرچ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 429
حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جو مسلمان اپنے اہل یعنی بیوی اور اقرباء پر کچھ خرچ کرتا ہے اور اس میں ثواب کی توقع رکھتا ہے تو اس کا یہ خرچ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 430
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ایک دینار تو وہ ہے جسے تم اللہ کی راہ میں ( یعنی حج یا جہاد، یا طالب علم ) میں خرچ کرو ایک دینار تو وہ جسے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 431
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بہتر دینار وہ ہے جو کوئی شخص اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے بہتر دینار وہ ہے جو کوئی شخص اپنے اس جانور پر خرچ کرے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 432
ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ابوسلمہ کے بیٹوں پر خرچ کرنے میں میرے لئے ثواب ہے کہ نہیں درآنحالیکہ وہ میرے ہی بیٹے ہیں؟ آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 433
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ محترمہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ مجلس ذکر و نصیحت میں عورتوں کو مخاطب کرتے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 434
ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک لونڈی آزاد کی اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 435
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے عرض کیا، یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں میں ان میں سے کسے تحفہ بھیجوں؟ (یعنی پہلے یا زیادہ کسے دوں؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 436
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب تم شوربا پکاؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈالو اور اپنے ہمسایہ کا خیال رکھو۔ (مسلم)
تشریح
اس ارشاد گرامی کا……