حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی عورت دنیا میں اپنے شوہر کو تکلیف پہنچاتی ہے تو اس کی جنت والی بیوی……
باری مقرر کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 460
حضرت حکیم بن معاویہ قشیری اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم میں سے کسی کی بیوی کا اس کے شوہر پر کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کہ جب تم کھاؤ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 461
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مرد وعورت انسانی نقطہ نظر سے یکساں مرتبہ کے حامل ہیں اور اسلام کی نظر میں عورت کو بھی وہ شرف ومرتبہ حاصل ہے جو ایک مرد کو ہوتا ہے لیکن اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ جب ایک مرد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 462
حضرت لقیط بن صبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میری ایک عورت ہے جس کی زبان میں کچھ ہے یعنی وہ زبان دراز ہے اور فحش بکتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اگر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 463
اور حضرت ایاس ابن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی لونڈیوں ( یعنی اپنی بیویوں) کو نہ مارو پھر اس حکم کے کچھ دنوں بعد حضرت عمر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 464
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ہمارے تابعداروں میں سے نہیں ہے جو کسی عورت کو اس کے خاوند کے خلاف یا کسی غلام کو اس کے آقا کے خلاف بدراہ کرے ( ابوداؤد)
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 465
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمنین میں کامل ترین ایمان اس شخص کا ہے جو خوش اخلاق ہو اور اپنے اہل وعیال پر بہت مہربان ہو ( ترمذی)
تشریح :
خوش اخلاق اور اپنے اہل……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 466
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک یا غزوہ حنین سے واپس گھر تشریف لائے تو اس وقت ان کے یعنی حضرت عائشہ کے گھر کے دریچہ پر پردہ پڑا ہوا تھا جب ہوا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 467
حضرت قیس ابن سعد کہتے ہیں کہ میں کوفہ کے قریب ایک شہر حیرہ پہنچا تو میں نے وہاں کے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے سردار کو سجدہ کرتے ہیں میں نے اپنے دل میں کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 468
اور حضرت عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر مرد اپنی عورت و کسی معقول چیز پر مارے تو قابل مواخذہ نہیں ہوتا (( ابوداؤد، ابن ماجہ)
تشریح :
قابل مواخذہ……