اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جو عورتوں کے ساتھ صحبت و اختلاط اور حسن معاشرت اور ہر ایک عورت کے حق کے بارے میں منقول ہیں ۔ عنوان میں" ہر ایک عورت کے حقوق" کہنے کی بجائے " عورتوں کے حقوق……
باری مقرر کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 440
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " عورتوں کے حق میں بھلائی کی وصیت قبول کرو، اس لئے کہ وہ پسلی سے پیدا کی گئی ہیں جو ٹیڑھی ہے اور سب سے زیادہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 441
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " عورت کی اصل اور بنیاد یعنی اس کی ماں حوا چونکہ (حضرت آدم علیہ السلام کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے ۔ اس لئے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 442
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " کوئی مسلمان مرد کسی مسلمان عورت سے بغض نہ رکھے اگر اس کی نظر میں اس عورت کی کوئی خصلت و عادت ناپسندیدہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 443
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت نہ سڑا کرتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی"……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 444
اور حضرت عبداللہ بن زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " کوئی شخص اپنی بیوی کو غلام کی طرح (بددلی سے) نہ مارے اور پھر دن کے آخری حصہ میں اس سے جماع کرے"……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 445
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب میں چھوٹی تھی اور میری شادی کا ابتدائی دور تھا تو میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی اور میری ہمجولیاں بھی میرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 446
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے دیکھا اور مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے حجرہ مبارک کے دروازہ پر کھڑے تھے اور حبشی لوگ مسجد میں اپنی برچھیوں کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 447
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے فرمانے لگے کہ جس وقت تم مجھ سے خوش ہوتی ہو تو میں جان جاتا ہوں اور جب تم کسی دنیوی معاملہ میں مجھ سے ناراض……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 448
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اگر کوئی مرد اپنی عورت کو ہم بستر ہونے کے لئے بلائے اور وہ عورت انکار کر دے ۔ اور پھر شوہر اس کے انکار……