مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 945

" غنری " اصل میں ایک شخص " غنرہ " کی طرف نسبت ہے جو حضرت عامر بن ربیعہ کے اجداد میں سے تھا ، جامع الاصول میں یہ لفظ غنوی لکھا ہوا ہے ، حضرت عامر چونکہ بنوعدد کے حلیف تھے اس لئے ان کو عددی بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 946

حضرت عاصم بن ثابت انصاری نے جنگ بدر میں شرکت کی تھی ، یہ حضرت عاصم بن عمر فاروق کے جد مادری ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ایک موقع پر ان کی جان کو مشرکوں سے جس طرح بچایا تھا وہ ایک بہت ہی غیر معمولی واقعہ ہے،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 947

حضرت عویم بن ساعدہ انصاری عقبہ ثانیہ میں مدینہ سے مکہ آکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت وبیعت کرنے والوں میں شریک تھے ، انہوں نے جنگ بدر میں شرکت کی ہے اور دوسرے جہادوں میں بھی ان کا انتقال آنحضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 948

حضرت عتبان بن مالک انصاری خزرجی ہیں جنگ بدر میں شریک تھے ، انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث روایت کی ہیں ، اور ان سے جن لوگوں نے احادیث نقل کی ہیں ان میں حضرت انس بن مالک اور محمود بن ربیع……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 949

یہ وہ قتادہ نہیں ہیں جو اہل علم اور محدثین میں بہت مشہور ہیں ، وہ تابعی تھے ، بصرہ کے تھے ، بینائی سے اللہ تعالیٰ نے محروم کر رکھا تھا ۔ لیکن علم ومعرفت کی دولت وافر ان کو عطا فرمائی تھی ۔ وہ حافظ تھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 950

حضرت معاذ عمر وبن الجموع کے بیٹے ہیں ، عقبہ میں موجود تھے ، جنگ بدر میں یہ بھی شریک تھے ، اور ان کے باپ عمر وبن الجموع بھی ، یہ وہی نوعمر معاذ بن عمر و ہیں جنہوں نے جنگ بدر میں ابوجہل پر پہلے حملہ کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 951

حضرت معوذ بن عفراء اور ان کے بھائی حضرت معاذ بن عفراء دونوں جنگ بدر میں شریک تھے " عفراء " ان دونوں کی ماں کا نام ہے ، ان کے باپ حارثہ بن رفاعہ انصاری ہیں ، یہ معوذہی تھے جنہوں نے جنگ بدر میں اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 952

اصل نام مالک بن ربیعہ ہے اور " ابواسید" کنیت ہے نام کے بجائے کنیت سے زیادہ مشہور ہیں ، جنگ بدر میں اور دوسرے تمام غزوات میں شریک ہوئے ، قبیلہ سے " مساعدی " ہیں ۔ ٦٠ھ میں ان کی وفات ہوئی اس وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 953

حضرت مسطح بن اثاثہ بن عباد بن مطلب بن عبد المناف ، جنگ بدر اور جنگ احد میں شریک تھے اور بعد کی جنگوں میں بھی شریک ہوئے ۔ یہ وہی مسطح ہیں جنہوں نے ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ کی ذات پر بہتان باندھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 954

حضرت مرارہ بن ربیع انصار ی، بنوعمر وبن عوف میں سے ہیں ، جنگ بدر میں شریک تھے ، یہ ان تین صحابہ میں سے ہیں جو غزوہ تبوک میں نہیں گئے تھے ۔ ان میں سے زیادہ مشہور حضرت کعب بن مالک ہیں دوسرے حضرت ہلال بن……

View Hadith