" نبی کریم محمد بن عبداللہ ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم ، عبداللہ بن عثمان جو ابوبکر صدیق کی کنیت سے مشہور ہیں اور قریشی ہیں ، عمر بن الخطاب عدوی ، عثمان بن عفان قریشی جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 916
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پاک مکہ میں واقعہ فیل کے سال ہوئی اور عمر مبارک کو جب چالیسواں سال لگا تو بعثت، ہوئی ، یعنی اللہ تعالیٰ نے مرتبہ نبوت اور رسالت سے سرفراز کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 917
اسلامی نام عبداللہ ہے ، باپ کا نام عثمان تھا ابوبکر کنیت ہے اور صادق لقب سے قریشی ہیں اور تمیم بن مرہ کے سلسلے سے ہیں مرہ پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نسب میں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 918
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ عدی بن کعب کی اولاد سے ہیں اور قریشی ہیں " ابوحفصہ " کنیت ہے ، پانچویں پشت پر ان کا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سلسلہ نسب ایک ہوجاتا ہے زمانہ اسلام سے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 919
حضرت عثمان غنی بن عفان قریشی ہیں ، ان کی ولادت واقعہ فیل کے چھٹے سال ہوئی اور انہوں نے اس وقت اسلام قبول کر لیا تھا جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دار ارقم میں قیام پذیر نہیں ہوئے تھے ، ان سے پہلے حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 920
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد ہیں ، اور نہ صرف اس اعتبار سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بھائی ہیں ، بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے ساتھ بھائی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 921
ایاس بن بکیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کا نام " ایا س" ہے اور بکیر کے بیٹے ہیں ، بعض نسخوں میں (بکر کی تصغیر ) کا لفظ لام کے ساتھ ، البکیر بھی مذکور ہوا ہے ، اور بعض حضرات نے بخاری کی روایت کے حوالہ سے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 922
یہ مشہور صحابی حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن تھے، ان کے باپ کا نام رباح اور ماں کا نام طمامہ تھا، حضرت ابوبکر صدیق کے آزاد کردہ غلام ہیں ، ان کی کنیت " اب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 923
حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہاشمی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ہیں ان کو سید الشہداء کا لقب عطا ہوا تھا بعض حضرات نے " اسد اللہ " کا لقب بھی لکھا ہے ، ان کی ماں کا نام ہالہ بنت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 924
ان کی کنیت ابو عبیداللہ ہے ۔ عزوہ بدر میں بھی شریک تھے اور غزوہ خندق میں بھی اور اس کے بعد کے چاروں میں بھی شریک ہوئے ۔ ان سے جو ایک لغزش ہوئی تھی کہ انہوں نے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر مدینہ منورہ سے ایک……