مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 842

حضرت عائشہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ سے ) فرمایا " جانتے ہو قیامت کے دن سب سے پہلے کون لوگ اللہ تعالیٰ کے عرش یا اس کے فضل و کرم کے سایہ میں جائیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 843

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " میں اپنی امت کے حق میں تین باتوں سے ڈرتا ہوں کہ (کہیں وہ ان کو اختیار کر کے گمراہی میں مبتلا نہ ہو جائے ) ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 844

اور حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم چھ دن تک مجھ سے یہ فرماتے رہے کہ " ابوذر! بعد میں جو بات تم سے کہی جانے والی ہے اس کے لئے تیار رہو (یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم چھ دن تک مجھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 845

اور حضرت ابوامامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس شخص نے (دس آدمیوں کی ) بھی یا اس سے زائد لوگوں کی حکمرانی قبول کی اس کو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 846

اور حضرت امیر معاویہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا سے " معاویہ ! اگر تمہیں کسی کام (یا کسی جگہ ) امیر وحاکم بنایا جائے تو امور حکومت کی انجام دہی میں ) اللہ سے ڈرتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 847

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ستر سال کی ابتداء سے اور بچوں کی حکومت سے اللہ کی پناہ مانگو،
مذکورہ بالا چھ حدیثوں کو امام احمد نے اور امیر معاویہ کی روایت کو بہیقی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 848

اور حضرت یحییٰ بن ہاشم ، حضرت یونس ابن اسحاق سے اور اور وہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں ۔ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جیسے تم ہوگے ویسے ہی تمہارے اوپر حکمران مقرر کئے جائیں گے ۔"

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 849

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم " 'بادشاہ روئے زمین پر اللہ کا سایہ ہے جس کے نیچے اللہ کے بندوں میں سے مظلوم بندہ پناہ حاصل کرتا ہے لہٰذا جب بادشاہ عدل وانصاف کرتا ہے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 850

اور حضرت عمر ابن خطاب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے نزدیک بندوں میں بلند مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بہتر جو شخص ہوگا وہ میں مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بدتر جو شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 851

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے کسی بھائی کی طرف ڈراوے والی نظر سے دیکھے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو ڈرائے گا ۔" مذکورہ چاروں روایتوں کو بیہقی……

View Hadith