" اور حضرت کعب ابن عجرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا " میں تم کو بیوقوف لوگوں کی سرداری کے طور طریقوں سے یا ان کی مصاحبت وحمایت ) سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں ، کعب فرماتے……
امارت وقضا کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 833
اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص جنگلی (دیہات ) میں رہتا ہے وہ جاہل ہوتا ہے جو شخص شکار کے پیچھے پڑا رہتا ہے وہ غافل ہوتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 834
اور حضرت مقدام ابن معد یکرب روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (یعنی مقدام ) کے مونڈھے پر اپنے ہاتھ ) مار کر فرمایا اے قدیم ! اگر اس حالت میں تمہاری موت ہو کہ نہ تو تم امیر وحاکم ہو ،……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 835
اور حضرت عقبہ ابن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم " صاحب مکس جنت میں داخل نہیں ہوگا " صاحب مکس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد (حاکم کار پرداز ) ہے جو لوگوں سے خلاف شرع محصولات……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 836
اور حضرت سعید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں سے زیادہ محبوب اور مجلس (یعنی مرتبہ ) کے اعتبار سے سب سے زیادہ قریب جو شخص ہوگا وہ عادل……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 837
اور حضرت ابوسعید کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " سب سے جہاد اس شخص کا ہے جو ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہے ۔ "
(ترمذی ، ابوداؤد ، ابن ماجہ ) اور احمد ونسائی نے اس روایت کو طارق……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 838
شیخ ابوحامد نے احیا میں لکھا ہے کہ بادشاہ وحکمران کو امر بالمعروف یہ ہے کہ اس کی بے راہ روی سے روکا جائے اور اس کے جو اعمال وافعال مبنی بر غلط ہوں ۔ ان کو اس پر واضح کیا جائے یعنی اسے یہ بتایا جائے یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 839
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب اللہ تعالیٰ " کسی امیر (حکمران ) کی (دینی و دنیاوی ) بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے لئے سچا (یعنی راست گفتار و راست کردار )……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 840
اور حضرت ابوامامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے کہ آپ نے فرمایا " حکمران جب لوگوں میں شک وشبہ کی بات ڈھونڈتا ہے تو لوگوں کو خراب کر دیتا ہے ۔ " (ابو داؤد)
تشریح :
اس ارشاد گرامی کے ذریعہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 841
اور حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ہمیں مخاطب کر کے ) فرمایا " میرے بعد تم حاکموں اور سرداروں کے ساتھ اس وقت کیا برتاؤ کرو گے جبکہ وہ اس فئی کو خود رکھ لیں گے (یا آیا صبر کی……