" اور حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ کے نزدیک ثواب و فضیلت کے اعتبار سے دوستوں میں بہترین دوست وہ ہے جو اپنے دوستوں کا بہترین خیر خواہ ہو اور اللہ کے……
اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 919
" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ میں اپنی نیکو کاری یا بدکاری کو کس طرح معلوم کر سکتا ہوں یعنی اگر میں کوئی ایسا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 920
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر ایک آدمی کو اس کے درجہ پر رکھو۔ (ابوداؤد)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ جس شخص کی جو حیثیت عرفی اور جس کو جو متعین……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 921
" حضرت عبدالرحمن ابن ابی قراد سے روایت ہے کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو صحابہ نے حضور کے وضو کے پانی کو اپنے جسم پر ملنا شروع کر دیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھ کر فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 922
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ وہ کامل مومن نہیں ہو سکتا جو پیٹ بھر کر کھا لے اور اس کا ہمسایہ اس کے پہلو میں بھوکا ہو، دونوں روایتوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 923
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن مجلس نبوی میں کسی شخص نے عرض کیا، یا رسول اللہ فلاں عورت کا زیادہ نماز، روزے اور کثرت صدقہ و خیرات کی وجہ سے بڑا چرچا ہے یعنی لوگ کہتے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 924
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ نے بیٹھے ہوئے صحابہ کے سامنے کھڑے ہو کر فرمایا کیا میں تمہیں یہ بتاؤں کہ تم میں نیک ترین کون شخص ہے اور تمہارے آدمیوں کو تمہارے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 925
" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ نے تمہارے درمیان تمہارے اخلاق کو تقسیم فرمایا ہے جس طرح تمہارے رزق کو تمہارے درمیان تقسیم فرمایا ہے اور حقیقت یہ ہے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 926
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان، الفت، محبت کا مقام و مخزن ہے اور اس شخص میں بھلائی نہیں ہے جو الفت نہیں کرتا اور نہ اس شخص سے الفت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 927
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو آدمی میری امت میں سے کسی شخص کی کسی دنیاوی حاجت و ضرورت کو پورا کریں گے اور اس سے اس کا مقصد اس کو خوش کرنا ہے تو اس نے مجھ کو خوش……