" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اپنے مسلمان بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ ایک صحابی نے عرض کیا یا رسول اللہ! جو مسلمان مظلوم ہے اس کی مدد تو مجھے کرنی……
اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 889
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا ہر مسلمان دوسرے مسلمان بھائی کا دینی بھائی ہے یعنی تمام مسلمان آپس میں دینی اخوت کا تعلق رکھتے ہیں اور اس اعتبار سے شریعت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 890
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ہر ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا دینی بھائی ہے لہذا مسلمان ، مسلمان پر ظلم نہ کرے اس کی مدد و اعانت کو ترک نہ کرے اور اس کو ذلیل……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 891
" اور حضرت عیاض ابن حمار کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جنتی لوگوں کی تین قسمیں ہیں (یعنی جو اہل ایمان اس لائق ہیں کہ سابقین اور مقربین کے ساتھ جنت میں داخل ہوں وہ تین طرح کے ہیں) ایک تو وہ حاکم جو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 892
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا قسم ہے اس اللہ کی جس کے دست قدرت میں میری جان ہے کہ کوئی بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے وہی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 893
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا قسم ہے اللہ کی اس شخص کا ایمان کامل نہیں ہے قسم ہے اس اللہ کی اس شخص کا ایمان کامل نہیں ہے جب آپ نے بار بار یہ الفاظ فرمائے اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 894
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ شخص نجات یافتہ اور سابقین کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہو سکتا جس کے پڑوسی اس کی برائیوں اور شر سے محفوظ نہ ہوں ۔ مسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 895
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا حضرت جبرائیل ہمیشہ مجھ کو ہمسایہ کے حق کا لحاظ رکھنے کا حکم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 896
" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اگر تم تین آدمی یکجا ہو تو دو آدمی اس طرح سر گوشی نہ کریں کہ تیسرا شخص نہ سن سکے یہاں تک کہ وہ بہت سے آدمیوں میں مل جائیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 897
" اور حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا دین نصیحت ہے (یعنی نصیحت اور خیر خواہی اعمال دین میں سے افضل ترین عمل ہے یا نصیحت اور خیر خواہی دین کا ایک مہتم بالشان نصب……