یہ بات جان لینی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کے نام تو قیفی ہیں یعنی سماع اور اذن شارع پر موقوف ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ جو نام شرع سے منقول ہے وہی کہنا چاہئے اپنی طرف سے از راہ عقل کوئی نام نہ لینا چاہیے ، چاہے……
اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 808
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو جس شخص نے ان ناموں کو یاد کیا وہ ابتدا ہی میں بغیر عذاب کے جنت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 809
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو شخص ان ناموں کو یاد کرے وہ جنت میں داخل ہو گا وہ اللہ ہے کہ اس کے سوا کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 810
" العزیز" ۔غالب وبے مثل کہ کوئی اس پر غالب نہیں۔
اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ اپنے نفس، اپنی خواہشات اور شیطان پر غالب رہے علم وعمل اور عرفات میں بے مثل بنے اور مخلوق اللہ کے آگے ہاتھ نہ پھیلا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 811
" العلیم" ظاہر وباطن کا جاننے والا۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جس شخص نے یہ جان لیا کہ اللہ تعالیٰ میرا حال خوب جانتا ہے تو اب اس کے لئے ضروری ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ اسے کسی مصیبت وبلا میں مبتلا کرے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 812
" العظیم" ذات پاک میں فہم و شعور کی رسائی سے بھی زیادہ بزرگ وبرتر۔ یعنی اپنی ذات وصفات کے اعتبار سے اس کی بزرگی و بڑائی اور عظمت اتنی زیادہ ہے کہ انسان کی عقل اور اس کی فہم وشعور اس کی عظمت وبڑائی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 813
" الجلیل" بزرگ قدر۔
اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ وہ صفات کمال کے ذریعہ اپنے نفس کو آراستہ کر کے بزرگ مرتبہ بنے ۔
خاصیت
اگر کوئی شخص اس اسم پاک کو مشک و زعفران سے لکھ کر اپنے پاس رکھے یا کھائے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 814
" الولی" مددگار اور مومنوں کو دوست رکھنے والا ۔
اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ میل ملاپ اور دوستی رکھے اور دین کی تائید و حمایت میں کوشش کرے اور مخلوق اللہ کی حاجتوں کو پورا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 815
" المقدم ۔ المؤخر" دوستوں کو اپنی درگاہ عزت کا قرب بخش کر آگے بڑھانے والا اور دشمنوں کو اپنے لطف وکرم سے دور رکھ کر پیچھے ڈالنے والا۔
ان دونوں پاک ناموں سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ وہ نیکیوں میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 816
" المغنی" جس کو چاہے بے پروا کرنے والا۔
ان ناموں سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ ماسو اللہ سے مکمل استغناء اور بے پرواہی برتے اور اللہ کے علاوہ کسی کو حاجت روا قرار نہ دے۔
خاصیت
جو شخص مسلسل دس جمعہ……