اور حضرت ابوقتادہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے بتائیے اگر میں اللہ کی راہ میں مارا جاؤں اس حال میں کہ میں صبر کرنیوالا اور ثواب کا خواہش مند ہوں (یعنی میں……
افلاس اور مہلت دینے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 133
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کسی ایسے شخص کا جنازہ لایا جاتا جس پر قرض ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے پوچھتے کہ کیا یہ شخص اپنا قرض ادا کرنے کے لئے کچھ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 134
حضرت ابی خلدہ زرقی کہتے ہیں ہم حضرت ابوہریرہ کے پاس اپنے ایک ساتھی کا معاملہ لے کر آئے جو مفلس ہو گیا تھا ( مگر اس کے پاس لوگوں کا وہ سامان موجود تھا جس کی قیمت اس نے ادا نہیں کی تھی) ہم نے حضرت ابوہریرہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 135
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مؤمن کی روح اپنے قرض کی وجہ سے اس وقت تک معلق رہتی ہے جب تک کہ اس کا قرض ادا نہ ہو جائے ( یعنی جب کوئی شخص قرضدار مرتا ہے تو اس کی روح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 136
اور حضرت براء بن عازب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرض دار اپنے قرض کی وجہ سے محبوس کر دیا جائے گا ( یعنی جنت میں داخل ہونے اور بندگان صالح کی صحبت میں پہنچنے سے روک دیا جائے گا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 137
اور حضرت شرید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مستطیع شخص کا ادائیگی قرض میں تاخیر کرنا اس کی بے آبروئی اور اسے سزا دینے کو حلال کرنا ہے ابن مبارک فرماتے ہیں کہ ایسے شخص کی بے آبروئی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 138
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک جنازہ لایا گیا تا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی نماز پڑھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنازہ لانے والوں سے دریافت فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 139
اور حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرے کہ وہ تکبر خیانت اور قرض سے پاک ہو تو وہ مقبول بندوں کے ساتھ جنت میں داخل ہوگا (ترمذی ابن ماجہ دارمی)……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 140
اور حضرت ابوموسی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کبیرہ گناہ کہ جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے اللہ کے نزدیک ان کے بعد عظیم ترین گناہ کہ جس کا مرتکب ہو کر بندہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 141
اور حضرت عمر بن عوف مزنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے ہاں وہ صلح جائز نہیں ہے جو حلال چیز کو حرام یا حرام چیز کو حلال……