انسانی زندگی میں کسی ایک حالت کو قرار و دوام نہیں ہے آج کچھ ہے کل کچھ یہ روزانہ کے مشاہدہ کی بات ہے انسان کی اقتصادی و مالی زندگی کو ہی دیکھ لیجئے جس طرح ایک مفلس اور قلاش شخص راتوں رات رحمت الٰہی کے……
افلاس اور مہلت دینے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 123
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اگر کوئی شخص مفلس ہو جائے اور وہ شخص (کہ جس نے اس کے ہاتھ اپنے مال بیچا تھا اس کے پاس اپنا مال بعینہ پائے تو وہ کسی دوسرے کے مقابلے میں اس مال کا زیادہ حق……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 124
اور حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول کریم کے زمانے میں ایک شخص پھلوں کے سخت نقصان میں مبتلا ہو گیا جو اس نے خریدے تھے اور اس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ قرضدار ہو گیا اس کی حالت دیکھ کر رسول کریم نے لوگوں سے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 125
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم نے فرمایا ایک شخص تھا جو لوگوں سے قرض لین دین کا معاملہ کرتا تھا (یعنی لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا) اور اس نے اپنے کارندے سے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب کسی تنگدست کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 126
اور حضرت أبورافع کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جوان اونٹ قرض لیا اور پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس زکوۃ کے اونٹ آئے تو ابورافع کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 127
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس اونٹ کا تقاضہ کیا (جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے بطور قرض لیا تھا) اور تقاضہ بھی بڑی سخت کلامی کے ساتھ کیا آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 128
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صاحب استطاعت کا ادائیگی قرض میں تاخیر کرنا ظلم ہے اور جب تم میں سے کسی کو صاحب استطاعت کے حوالہ کیا جائے تو اسے اس حوالہ کو قبول……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 129
اور حضرت کعب ابن مالک کے بارے میں منقول ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں (ایک دن) انہوں نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ابن ابی حدرد سے اپنے قرض کی واپسی کا تقاضہ کیا یہاں تک کہ جب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 130
اور حضرت سلمہ بن اکوع کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں حاضر تھے کہ ایک جنازہ لایا گیا ، صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ جنازہ کی نماز پڑھ لیجئے آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – افلاس اور مہلت دینے کا بیان – حدیث 131
حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص لوگوں کا مال لے اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو (یعنی کسی ضرورت واحتیاج ہی کی بناء پر قرض لے اور……