حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص مغرب کی سمت سے آفتاب طلوع ہونے سے پہلے پہلے توبہ کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرمائے گا۔ (مسلم)
تشریح : علامہ طیبی……
استغفار وتوبہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 865
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص سے جو اس کے سامنے توبہ کرتا ہے اتنا زیادہ خوش ہوتا ہے کہ جتنا تم میں وہ شخص بھی خوش نہیں ہوتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 866
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اسی امت میں سے یا گزشتہ امتوں میں سے ایک بندے نے گناہ کیا اور پھر کہنے لگا اے میرے پروردگار میں نے گناہ کیا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 867
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بیان فرمایا اس امت میں سے یا گزشتہ امتوں میں سے ایک شخص نے کہا کہ اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ فلاں شخص کو نہیں بخشے گا پھر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 868
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا افضل استغفار یہ ہے کہ تم یوں دعا مانگو : اے اللہ تو ہی میرا پروردگار ہے تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں تو نے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 869
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم! جب تک تو مجھ سے گناہوں کی معافی مانگتا رہے گا اور مجھ سے امید رکھے گا میں تجھے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 870
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کرتے ہوئے کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس شخص نے یہ جانا کہ میں گناہوں کو بخشنے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 871
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو استغفار کو اپنے اوپر لازم قرار دے لیتا ہے ۔ تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ نکال دیتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 872
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اپنے گناہ پر استغفار کیا اس نے اپنے گناہ پر اصرار نہیں کیا اگرچہ وہ دن میں ستر بار گناہ کرے۔ (ترمذی،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 873
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر انسان خطا کار ہے (یعنی ہر انسان گناہ کرتا ہے علاوہ انبیاء کرام کے کیونکہ وہ معصوم عن الخطا ہیں) اور بہترین خطا……