حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جن دنوں اہل یمامہ کا قتل ہوا انہیں دنوں کی بات ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کسی شخص کو میرے پاس مجھے بلانے کے لئے بھیجا میں ان کے پاس حاضر……
اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 739
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں قرآن کریم یوں تو پورا لکھا ہوا تھا لیکن مصحف میں اور یک جا نہیں تھا بلکہ متفرق طور پر لکھا ہوا تھا چنانچہ کچھ حصہ کسی کے پاس کھجور کی شاخوں پر کچھ حصہ کسی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 740
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حذیفہ بن یمان حضرت عثمان غنی
( رضی اللہ عنہما) کی خدمت میں حاضر ہوئے اس وقت حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ شام عراق کے آرمینیہ اور آذر بائیجان کی جنگوں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 741
اس بارہ میں علماء کا اختلاف ہے کہ مصحف(قرآن کریم) کے ان پرانے اور بوسیدہ اوراق کا کیا جائے جن سے فائدہ نہ اٹھایا جا سکتا ہو یعنی ان میں پڑھنا اور تلاوت کرنا ممکن نہ رہا۔ آیا انہیں جلا دینا اولی ہے یا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 742
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مصحف عثمانی کے علاوہ وہ بقیہ تمام صحیفوں کو جلا کیوں دیا۔ اس کا سیدھا سادھ سا جواب یہ ہے کہ اگر ان صحیفوں کو جلایا نہ جاتا اور اس طرح باقی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 743
علماء نے لکھا ہے کہ قرآن کا جمع ہونا تین مرتبہ واقع ہوا ہے ایک مرتبہ تو خود سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں لیکن اس وقت پورا قرآن کریم ایک مصحف میں مرتب طریقہ سے جمع نہیں ہوا تھا۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 744
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ نے سورت انفال کی جو " مثانی" میں ہے اور سورت براۃ کو جو " میئین " میں سے……