مشکوۃ کے اکثر نسخوں میں یہاں صرف " باب" لکھ کر عنوان قائم کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ باب متعلقات قرآن کے بیان میں ہے مگر بعض نسخوں میں اس موقع پر یہ عنوان لکھا ہوا ہے " باب اختلاف القرآن وجمع……
اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 729
امیرالمومنین حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن جب) میں نے ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سنا کہ وہ سورت فرقان اس طریقہ کے خلاف پڑھ رہے ہیں جس طریقہ کے مطابق میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 730
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ کی قرأت اس شخص کی قرأت سے مختلف تھی چنانچہ میں اس شخص کو نبی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 731
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں مسجد میں تھا کہ ایک شخص وہاں آیا اور نماز پڑھنے لگا اس نے نماز ہی میں یا نماز کے بعد ایسی قرأت پڑھی (یعنی ایسے لہجے میں قرآن شریف پڑھا) کہ میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 732
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے پہلی مرتبہ مجھے ایک قرأت یعنی ایک لہجہ پر قرآن پڑھایا پھر میں نے اپنی امت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 733
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے ملاقات کی اور ان سے فرمایا کہ جبریل! میں ایک ناخواندہ قوم کی طرف بھیجا گیا ہوں میری قوم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 734
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ وہ ایک مرتبہ ایک قصہ گو کے پاس سے گزرے جو قرآن کریم پڑھتا تھا اور لوگوں سے بھیک مانگتا تھا حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ سن کر انتہائی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 735
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قرآن کریم اس لئے پڑھے کہ اس کے ذریعہ لوگوں سے کمائے (یعنی قرآن کریم کو دنیاوی فائدہ کے لئے وسیلہ بنائے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 736
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سورت سے دوسری سورت کا فرق نہیں کر پاتے تھے یہاں تک کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم نازل ہوئی۔ (ابو داؤد)
تشریح
یہ حدیث……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان – حدیث 737
حضرت علقمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم حمص میں کہ (جو ایک شہر کا نام ہے) مقیم تھے وہیں ایک مرتبہ ابن مسعود نے سورت یوسف کی قرأت کی تو ایک شخص نے ان کی قرأت سن کر کہا کہ یہ سورت اس طرح نازل نہیں کی گئی ہے۔……