مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1082

احرام کے معنی ہیں" حرام کر دینا " چونکہ حج کرنے والے پر کئی چیزیں حرام ہو جاتی ہیں لہٰذا اس اظہار کے واسطے کہ اس وقت یہ چیزیں حرام ہو گئی ہیں ایک لباس جو صرف ایک چادر اور تہبند ہوتا ہے ۔ بہ نیت حج……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1083

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام کے لئے احرام باندھنے سے پہلے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1084

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلبیہ اس طرح بآواز بلند کہتے سنا اور اس وقت آپ تلبید کئے ہوئے تھے ۔ لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1085

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب اپنے پاؤں رکاب میں ڈالے اور اونٹنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لے کر کھڑی ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1086

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر حج میں اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لئے چلاتے تھے (یعنی حج کے لئے بآواز بلند لبیک کہتے تھے) (مسلم)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1087

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں سواری پر حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا اور اکثر صحابہ دونوں چیزوں یعنی حج وعمرہ کے لئے چلاتے تھے۔ (یعنی بآواز بلند کہتے تھے) ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1088

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم حجۃ الوداع کے سال رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حج کے لئے روانہ ہوئے چنانچہ ہم میں سے بعض تو وہ تھے جنہوں نے صرف عمرہ کے لئے احرام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1089

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں عمرہ کو حج سے ملا کر تمتع کیا (یعنی فائدہ اٹھایا) بایں طور کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ کے احرام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1090

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے احرام کے لئے ننگے ہوئے اور غسل کیا۔ (ترمذی، دارمی)

تشریح
" ننگے ہونے" کا مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1091

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سر کے بالوں کو ان چیزوں کے ذریعہ جمایا جن سے سر دھویا جاتا ہے۔ (ابوداؤد)

تشریح
آپ نے احرام کے وقت اپنے سر کے بالوں……

View Hadith