اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو خلقی وطبعی طور پر فحش گو تھے اور نہ قصدا فحش گوئی کرتے تھے (گویا کسی بھی طرح اور کسی بھی حالت میں آپ صلی اللہ……
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 404
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (ایک موقع پر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق (بہترین اخلاق وعادات کا ذکر کرتے ہوئے ) بیان کیا کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار کی عیادت کرتے ، جنازہ کے ساتھ جاتے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 405
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جوتیاں خود گانٹھ لیتے تھے ، اپنا (نیا یا پرانا ) کپڑا خود سی لیتے تھے اور اپنے گھر کا کام کاج اسی طرح کرتے تھے جس طرح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 406
اور حضرت خارجہ ابن زید ابن ثابت کہتے ہیں کہ (ایک دن ) کچھ لوگوں کی جماعت (میرے والد محترم ، حضرت زید ابن ثابت کے پاس آئی اور ان سے کہا کہ ہمارے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی (وہ ) حدیثیں بیان کیجئے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 407
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی شخص سے مصافحہ ( اور ملاقات ) کرتے تو اپنا ہاتھ اس وقت تک علیحدہ نہ کرتے جب تک کہ وہی شخص اپنا علیحدہ نہ کرلیتا اور آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 408
مطلب یہ کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر جو کامل اعتماد اور توکل تھا اور اس کے خزانہ رحمت پر جو پورا بھروسہ تھا اس کے تحت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کوئی چیز بچا کر اور جمع کر کے نہیں رکھی کہ کل کام آئے گی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 409
اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ تر خاموشی اختیار کئے رہتے تھے ۔ اس روایت کو بغوی نے شرح السنۃ میں نقل کیا ہے ۔
تشریح :
مطلب یہ کہ کم گوئی آپ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 410
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ کی ادائیگی میں ترتیل اور ترسیل کالحاظ ہوتا تھا (ابوداؤد)
تشریح :
ترتیل اور ترسیل دونوں کے معنی ایک ہی ہیں یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 411
اور حضرت عبداللہ ابن حارث ابن جزء کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی کو مسکراتے نہیں دیکھا (ترمذی)……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 412
اور حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب باتیں کرنے بیٹھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ آسمان کی طرف اٹھتی رہتی تھی (ابوداؤد)
تشریح :
یعنی آپ صلی……