اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مدینہ میں ایک عورت تھی جس کے دماغ میں کچھ خلل تھا، اس نے ایک دن کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے میرا……
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 394
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو فحش گو تھے نہ لعنت کرنے والے اور نہ بدکلام تھے جب کسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غصہ آتا تو بس یہ فرماتے کیا ہوا اس کو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 395
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اپنے دشمنوں ) کافروں کے حق میں بددعا فرمائیے ، تاکہ وہ ہلاک ہوں اور ان کی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 396
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردہ میں رہنے والی کنواری لڑکی سے بھی زیادہ باحیا تھے ، جب کوئی خلاف مزاج بات (طبعی طور پر غیر پسندیدہ یا غیر شرعی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 397
اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتیں ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اس طرح ہنستے نہیں ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سارا منہ کھل گیا ہو اور مجھے آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 398
اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تیز تیز اور مسلسل بات نہیں کرتے تھے جس طرح تم لوگ مسلسل بولے چلے جاتے ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ٹھہر ٹھہر کر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 399
حضرت اسود کہتے ہیں کہ (ایک دن) میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں کیا کیا کام کرتے تھے تو انہوں نے فرمایا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 400
اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو کاموں میں سے کسی ایک کام کو چن لینے کا اختیار دیا جاتا تو آپ ہمیشہ اسی کام کو چنتے جو ہلکا اور آسان ہوتا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 401
اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی چیز (یعنی آدمی ) کو اپنے ہاتھ سے نہیں مارا ، عورت اور خادم کو بھی نہیں ، علاوہ اس صورت کے جب آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 402
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب مجھ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو میری عمر آٹھ سال کی تھی ، اس وقت سے مسلسل دس سال تک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے فرائض……