اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) جب کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ کے قریب نماز پڑھ رہے تھے اور وہاں (کعبہ کے پاس ) قریش (کے عمائدین ) کا ایک گروہ مجلس جمائے……
آنحضرت کی بعثت اور نزول وحی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کی بعثت اور نزول وحی کا بیان – حدیث 429
اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک (دن ) عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا احد کے دن سے بھی زیادہ سخت کوئی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر گذرا ہے ؟ (احد کی جنگ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کی بعثت اور نزول وحی کا بیان – حدیث 430
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ احد کی لڑائی کے دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ان چار دانتوں میں سے ایک دانت توڑ دیا گیا تھا جن کو رباعیہ کہتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کی بعثت اور نزول وحی کا بیان – حدیث 431
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کا سخت ترین غضب اس قوم پر ہے جس نے اپنے نبی کے ساتھ ایسا سلوک کیا ۔'(ایسے سلوک سے ) آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کی بعثت اور نزول وحی کا بیان – حدیث 432
حضرت یحییٰ ابن کثیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسلمہ ابن عبدالرحمن ابن عوف رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ سے (جواونچے درجہ کے تابعین، مشاہیر علماء اور فقہاء سبعہ میں سے ہیں ) پوچھا کہ قرآن مجید کا کونسا حصہ……