حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔" خوشبو اور عورتیں میرے لئے پسندیدہ بنائی گئی ہیں اور میرا قلبی سکون و نشاط، نماز میں رکھا گیا ہے" (احمد، نسائی)……
آرزو اور حرص کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1186
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب انہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (قاضی بنا کر یمن بھیجا تو ان کو یہ نصیحت بھی فرمائی کہ " اپنے آپ کو راحت طلبی اور تن آسانی سے بچانا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1187
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔" جو شخص تھوڑے سے رزق پر اللہ سے راضی ہوتا ہے، (یعنی اپنی معاشی ضروریات کی قلیل مقدار پر قناعت کرتا ہے) توا للہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1188
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص بھوکا ہو، یا کسی چیز کا محتاج ہو اور اپنی اس بھوک و محتاجگی کو لوگوں سے چھپائے یعنی کھانے کی طلب……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1189
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ اس مسلمان کو محبوب رکھتا ہے جو مفلس، پارسا اور عیالدار ہو۔ (ابن ماجہ)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ جو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1190
حضرت زید بن اسلم تابعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک دن امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پینے کے لئے پانی مانگا تو ان کی خدمت میں جو پانی پیش کیا گیا اس میں شہد ملا ہوا تھا، حضرت عمر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1191
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم صحابہ رضی اللہ عنہم نے اپنے فقر و افلاس کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھجوروں سے، کبھی پیٹ نہیں بھرا، یہاں تک کہ ہم نے خیبر کو فتح……