مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 640

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب تشریف رکھتے اور ہم آپ کے گرد بیٹھتے اور پھر آپ واپس آنے کے ارادہ سے گھر میں جانے کے لئے اٹھتے تو اپنی جگہ پر جوتیاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 641

" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کسی شخص کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ دو بیٹھے ہوئے آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر جدائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 642

" اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پہلے سے بیٹھے ہوئے دو آدمیوں کے درمیان نہ بیٹھو الاّ یہ کہ ان کی اجازت حاصل ہو۔ (اب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 643

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں ہمارے ساتھ بیٹھتے اور باتیں کیا کرتے پھر جب مجلس سے آپ اٹھتے تو ہم بھی کھڑے ہو جاتے تھے اور دیر تک کھڑے رہتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 644

" اور حضرت واثلہ بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا جب کہ آپ مسجد میں تشریف فرما تھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 645

" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خانہ کعبہ کے صحن میں اپنے ہاتھوں کے ذریعہ گوٹ مار کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔

تشریح
گوٹ مار کر بیٹھنا نشست کا ایک خاص طریقہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 646

اور حضرت عبادہ بن تمیم تابعی اپنے چچا حضرت عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا میں نے ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں اس طرح چت لیٹے ہوئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 648

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص اس طرح چت نہ لیٹے کہ ایک پاؤں کھڑا کر کے اس پر دوسرا پاؤں رکھ لے۔ مسلم

تشریح
حضرت جابر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 649

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص دو دھاری دار کپڑوں میں ملبوس اتراہٹ اور اکڑ کے ساتھ چل رہا تھا نیز وہ ان کپڑوں کو اتنا نفیس اور……

View Hadith