" اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رات کو بھی اور دن کو بھی آیا جایا کرتا تھا چنانچہ جب میں رات کے وقت حاضر ہوتا تو آپ مجھے اجازت دینے کے لئے کنکھار……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 611
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص سلام سے پہل نہ کرے اس کو اپنے پاس آنے کی اجازت نہ دو۔
تشریح
مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص تمہارے پاس آنا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 612
مصافحہ کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے دست یکدیگر را گرفتن۔ دو آدمیوں کا باہم ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا۔ معانقہ کے بارے میں یہ کہا گیا ہے دست درگرون یکدیگر درآوردن۔ یعنی دو آدمیوں کا باہم ایک دوسرے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 613
باہمی ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا سنت ہے نیز دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا چاہیے محض ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا غیر مسنون ہے کسی خاص موقع پر یا کسی خاص تقریب کے وقت مصافحہ ضروری سمجھنا غیر شرعی بات ہے چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 614
" حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (باہمی ملاقات کے وقت سلام کے بعد مصافحہ کرتے تھے انہوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 615
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بوسہ لیا تو ایک صحابی اقرع ابن حابس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو اس وقت آپ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 616
" حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دو مسلمان ملتے ہیں اور آپس میں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں تو ان دونوں کے جدا ہونے سے پہلے اللہ ان کو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 617
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں سے کوئی جب اپنے مسلمان بھائی یا اپنے دوست سے ملاقات کرے تو کیا وہ جھک جائے؟ آپ نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 618
" اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مریض کی پوری عیادت یہ ہے کہ تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اس کی پیشانی یا اس کے ہاتھ پر رکھے اور پھر پوچھے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 619
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو مشہور صحابی ہیں اور جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹا بنایا تھا، کسی غزوہ یا کسی سفر سے لوٹ……