" اور حضرت ابوذر رضی اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا اس کے بعد خود ابوذر رضی اللہ علیہ نے یا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرنے والے راوی نے طویل حدیث بیان کی جو……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 801
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیا میں تمہیں وہ دو خصلتیں نہ بتا دوں جو مکلف انسان کی پشت پر یعنی اس کی زبان کے اوپر بہت ہلکی ہیں اعمال……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 802
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزرے تو دیکھا کہ وہ حضرت ابوبکر اپنے کسی غلام پر لعنت کر رہے ہیں،……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 803
" اور حضرت اسلم کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت عمر فاروق امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو (دیکھا کہ) حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی زبان کو کھینچ رہے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 804
" اور حضرت عبادہ بن صامت روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ اپنے بارے میں مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو یعنی چھ باتوں پر عمل کرنے کا عہد کر لو تو میں نجات پائے ہوئے اور صالحین……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 805
" اور حضرت عبدالرحمن بن غنم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت یزید، راوی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے بہترین بندے وہ ہیں جن کو دیکھ کر اللہ یاد آ جائے اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 806
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک دن دو آدمیوں نے جو روزہ دار تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کریم کے پیچھے ظہر یا عصر کی نماز پڑھی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ چکے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 807
" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا غیبت کرنا زنا کرنے سے زیادہ سخت برائی ہے، صحابہ نے یہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 808
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا غیبت کا کفارہ یہ ہے کہ تم اس شخص کی مغفرت و بخشش کی دعا مانگو جس کی تم نے غیبت کی ہے اور اس طرح دعا مانگو کہ اے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 809
" وعد کے معنی ہیں قول و قرار کرنا، وعدہ کرنا یعنی کسی سے مثلا یہ کہنا کہ تمہارا فلاں کام کر دوں گا یا تمہارے پاس آؤں گا اور یا تمہارے ساتھ کھانا کھاؤں گا وغیرہ وغیرہ، واضح رہے کہ لفظ وعد خیر اور شر……