مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 790

" اور حضرت خالد ابن معدان حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کو کسی گناہ پر عار دلاتا ہے (یعنی اگر کسی مسلمان سے کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 791

" اور حضرت واثلہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اپنے مسلمان بھائی کی تکلیف پر اپنی خوشی مت ظاہر کرو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ تمہاری بے جا خوشی سے ناراض ہو کر اللہ اس پر اپنی رحمت نازل کر دے اور تمہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 792

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس بات کو ہرگز پسند نہیں کرتا کہ میں کسی شخص کی نقل اتاروں اگرچہ میرے لئے ایسا اور ایسا ہی کیوں نہ ہو۔ یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 793

" اور حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ایک دیہاتی شخص اپنے اونٹ پر سوار ہو کر مدینہ اور آیا اس نے اپنے اونٹ کو بٹھایا اور اس کے پاؤں کو باندھ کر مسجد میں داخل ہوا پھر اس نے رسول اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 794

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب فاسق کی مدح و تعریف کی جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ مدح و تعریف کرنے والے پر غصہ ہوتا ہے اور اس کی مدح و تعریف کی وجہ سے عرش کانپ اٹھتا ہے۔ (……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 795

" اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ علیہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان جھوٹ اور خیانت کے سوا ہر طرح کی خصلت پر پیدا کیا جاتا ہے ۔ (احمد) بہیقی نے شعب الایمان میں اس روایت کو حضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 796

" اور حضرت صفوان ابن سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ سے پوچھا گیا کہ کیا مومن بزدل ہو سکتا ہے آپ نے فرمایا ہو سکتا ہے پھر آپ سے پوچھا گیا کیا مومن بخیل ہو سکتا ہے آپ نے فرمایا ہو سکتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 797

" اور حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ (کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ) شیطان کسی آدمی کی صورت میں اختیار کر کے کسی جماعت کے پاس آتا ہے اور اان کو جھوٹی خبر پہنچا دیتا ہے پھر جب اس جماعت کے لوگ ادھر ادھر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 798

" اور حضرت عمران ابن حطان (تابعی) کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو ان کو مسجد میں پایا اس وقت وہ ایک کالی کملی لپیٹے ہوئے تنہا بیٹھے ہوئے تھے میں نے عرض……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 799

اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا چپ رہنے کی وجہ سے آدمی کو جو درجہ حاصل ہوتا ہے وہ ساٹھ سال کی عبادت سے افضل ہے۔

تشریح
لفظ مقام، میم کی زبر کے ساتھ ہے اور میم کے……

View Hadith