مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 780

" اور حضرت سفیان ابن اسد حضری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ یہ بہت بڑی خیانت ہے کہ تم اپنے مسلمان بھائی سے کوئی بات کہو اور وہ تم کو اس بات میں سچا جانے جب کہ حقیقت میں تم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 781

" اور حضرت عمار کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص دنیا میں دو رویہ یہ ہوگا کہ قیامت کے دن اس کے منہ میں آگ کی دو زبانیں ہوں گی۔ (دارمی)

تشریح
دو رویہ اصل میں منافق صفت آدمی کو کہتے ہیں یعنی وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 782

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ (کامل) مومن نہ تو طعن کرنے والا ہوتا ہے نہ لعن کرنے والا نہ فحش گوئی کرنے والا ہوتا ہے ۔ نہ زبان درازی کرنے والا اور بہیقی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 783

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: وہ شخص کامل مومن نہیں ہو سکتا جو بہت زیادہ لعنت کرنے والا اور لعنت کرنے کا عادی ہو۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ اور کسی مومن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 784

" اور حضرت سمرہ بن جندب کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا آپس میں ایک دوسرے کے لئے نہ تو اللہ کی لعنت کی بد دعا کر نہ اللہ کے غضب کی اور نہ جہنم میں جانے کی بد دعا کرو۔ (ترمذی، ابوداؤد)

تشریح
مطلب یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 785

" اور حضرت ابودرداء کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی بندہ کسی چیز یعنی کسی انسان یا غیر انسان پر لعنت کرتا ہے تو وہ لعنت آسمان کی طرف جاتی ہے اور آسمان کے دروازے اس لعنت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 786

" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دن کا واقعہ ہے ایک شخص کی چادر ہوا میں اڑ گئی تو اس نے ہوا پر لعنت کی چنانچہ رسول اللہ نے فرمایا: ہوا پر لعنت نہ کرو کیونکہ وہ تو حکم کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 787

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: میرے صحابہ میں سے کوئی شخص کسی کے بارے میں مجھ تک کوئی (ایسی ) بات نہ پہنچائے (جس سے اس کی برائی ظاہر ہوتی ہو یعنی میرے پاس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 788

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں (ایک دن مجھے کیا سوجھی کہ) میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہہ بیٹھی کہ صفیہ کے تئیں بس آپ کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ ایسی ایسی ہیں اس بات سے حضرت عائشہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 789

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جس چیز میں بدگوئی اور سخت کلام ہو اس کو عیب دار بنا دیتی ہے اور جس چیز میں حیاء و نرمی ہو اس کو زیب و زینت عطا کرتی ہے۔ (ترمذی)

تشریح
طیبی……

View Hadith