" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جانتے ہو کہ لوگوں کو عام طور پر کونسی چیز جنت میں داخل کرتی ہے؟ وہ تقوی یعنی اللہ سے ڈرنا اور حسن خلق……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 771
" اور حضرت بلال بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کوئی کلمہ خیر (بھلائی کی کوئی بات) اپنی زبان سے نکالتا ہے درآنحالیکہ وہ اس کی قدر و منزلت سے آگاہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 772
" بہز ابن حکیم اپنے والد (حکیم ابن معاویہ) سے اور وہ بہز کے دادا (حضرت معاویہ ابن عبدہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا افسوس اس شخص پر جو بات کرے تو جھوٹ بولے تاکہ اس کے ذریعہ لوگوں کو ہنسائے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 773
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حقیقت یہ ہے کہ جب بندہ ایک بات کہتا ہے اور صرف اس لئے کہتا ہے کہ اس کے ذریعہ لوگوں کو ہنسائے تو وہ اس بات کی وجہ سے (دوزخ میں ) جا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 774
" اور حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص خاموش رہا اس نے نجات پائی۔ (احمد، ترمذی، دارمی، بہیقی)۔
تشریح
مطلب یہ ہے کہ چپ رہ کر اور زبان کو بری باتوں سے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 775
" اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے ملاقات کی اور عرض کیا کہ مجھے بتائیے کہ دنیا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا اپنی زبان کو قابو میں رکھو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 776
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بطریق مرفوع نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جب ابن آدم صبح کرتا ہے تو سارے اعضاء چشم زبان کے سامنے عاجزی کرتے ہیں کہ کہتے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 777
" اور حضرت علی بن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ یعنی حضرت امام زین العابدین کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا انسان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ اس چیز کو چھوڑ دے جو بے فائدہ ہے ۔ مالک، احمد) نیز اس روایت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 778
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن صحابہ میں سے ایک شخص کا انتقال ہوا تو ایک دوسرے شخص نے (مرحوم کی میت کو مخاطب کر کے کہا) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کی برکت سے تمہیں) جنت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 779
" اور حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ میرے بارے میں جن چیزوں سے ڈرتے ہیں ان میں سب سے زیادہ خوفناک چیز کون سی ہے؟ حضرت سفیان رضی اللہ……