" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم نے فرمایا جب یہودی تمہیں سلام کرتے ہیں تو اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہ وہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ السام علیک۔ (یعنی تمہیں موت آئے) لہذا تم ان……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 571
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اہل کتاب یعنی یہود و نصاری تمہیں سلام کریں تو تم ان کے جواب میں کہو وعلیکم۔ (بخاری ومسلم)
تشریح
پہلی روایت میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 572
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن یہودی کی ایک جماعت نے نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہونے کی اجازت مانگی چنانچہ ان کو اجازت دے دی گئی اور جب وہ آپ کے پاس آئے تو کہا کہ بلکہ تمہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 573
" اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم ایک ایسی مجلس کے پاس سے گزرے جس میں مسلمان اور مشرکین باہم بیٹھے ہوئے تھے اور مشرکین میں بت پرست بھی تھے اور یہودی بھی، چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 574
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم راستوں میں بیٹھنے سے اجتناب کرو۔ یہ سن بعض صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ہمارے لئے راستوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 575
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم سے اس مضمون کے سلسلے میں نقل کرتے ہیں کہ آپ نے یہ بھی فرمایا کہ جو شخص راستہ بھول جائے یا جو شخص راستہ نہ جانتا ہو اس کو راستہ بتانا بھی ایک حق ہے اس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 576
اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مضمون کے سلسلے میں نقل کرتے ہیں کہ آپ نے یہ بھی فرمایا کہ ایک حق یہ بھی ہے کہ مظلوم کی فریاد رسی کی جائے اور گم کردہ راہ کو راستہ بتایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 577
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان پر مسلمان کے چھ حقوق ہیں جو حسن سلوک سے متعلق ہیں جب کوئی مسلمان ملے تو اس کو سلام کرنا جب کوئی مسلمان کھانے کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 578
اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں ایک شخص آیا اور کہا السلام علیکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سلام کے جواب دیا پھر وہ شخص بیٹھ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 579
اور حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اوپر کی حدیث کے ہم معنی روایت نقل کی ہے جس میں معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ الفاظ مزید نقل کئے ہیں پھر ایک اور شخص یعنی……