" اور حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن انہوں نے اس وقت فرمایا جب کہ ایک شخص (وعظ کہنے یا خطبہ دینے کے لئے کھڑا ہوا اور اپنی فصاحت وبلاغت کے اظہار کی خاطر) بہت لمبی تقریر کی……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 741
" اور حضرت صخرا بن عبداللہ ابن بریدہ اپنے والد (حضرت عبداللہ) سے اور وہ صخر کے دادا حضرت بریدہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بعض بیان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 742
" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں مشہور شاعر اسلام حضرت حسان کے لئے منبر رکھوا دیتے جس پر وہ کھڑے ہو کر اپنے اشعار سناتے اور ان اشعار……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 743
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدی خواں تھے جن کا نام ابخشہ تھا وہ بہت خوش آواز تھے ایک سفر کے دوران آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 744
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شعر کا ذکر کیا گیا، یعنی یہ دریافت کیا گیا شعر و شاعری کوئی اچھی چیز ہے یا بری؟ تو رسول اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 745
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کے دوران عرج میں تھے کہ اچانک ایک شاعر سامنے سے نمودار ہوا جو اشعار پڑھنے میں مشغول تھا، رسول……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 746
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: راگ وگانا دل میں نفاق کو اس طرح اگاتا ہے جس طرح پانی کھیتی کو اگاتا ہے۔ (بہیقی)
تشریح۔
مطلب یہ ہے کہ راگ وگاناانسانی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 747
" اور حضرت نافع تابعی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ راستہ میں تھا یعنی ہم دونوں کہیں جارہے تھے کہ راستے میں ایک جگہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 748
" غیبت " کے معنی ہیں پیٹھ پیچھے بدگوئی کرنا، یعنی کسی شخص کی عدم موجودگی میں اس کے متعلق ایسی باتیں کرنا کہ جس کو اگر وہ سنے تو ناپسند کرے۔
" شتم " کے معنی ہیں گالی دینا یعنی کسی کو کوئی فحش……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 749
" حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مجھے اس بات کی ضمانت دے کہ وہ اپنی اس چیز کی حفاظت کرے گا، جو اس کے دو کلوں کے درمیان ہے یعنی زبان اور……