" بیان کے اصل معنی کھولنے ، اچھی طرح ظاہر کرنے اور خوب واضح کرنے کے ہیں یوں کہنا چاہیے کہ بیان اس فصیح گفتگو و تقریر وغیرہ کو کہتے ہیں کہ جو مافی الضمیر کو نہایت وضاحت اور حسن خوبی کے ساتھ ظاہر کرے……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 721
" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن مشرقی علاقے سے دو آدمی اور آپس میں خوب فصاحت و بلاغت کے ساتھ گفتگو کرنے لگے لوگوں نے جب ان کی باتیں سنیں تو ان کی فصیح و بلیغ گفتگو پر بڑی حیرت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 722
" اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بعض شعر حکمت (کاحامل) ہوتا ہے۔ (بخاری)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ سارے اشعار برے نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے بعض اچھے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 723
" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کلام میں مبالغہ کرنے والے ہلاکت میں پڑ گئے آپ نے یہ الفاظ تین بار فرمائے (مسلم)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ تحریر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 724
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا سب سے سچی بات جو کسی شاعر نے کہی ہے لبید کا یہ کلام ہے کہ مت بھولو، اللہ کے سوا ہر چیز فنا ہو جانے والی ہے۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 725
" اور حضرت عمر بن شرید اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک دن سفر کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آپ کی سواری پر بیٹھا ہوا تھا کہ آپ نے مجھ سے فرمایا کہ کیا تمہیں امیہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 726
" اور حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی نے ایک جنگ(غزوہ احد) میں شریک تھے کہ معرکہ آرائی کے دوران آپ کی انگلی زخمی ہو گئی اور اس کی وجہ سے خون آلودہ ہو گئی آپ نے بطور استعارہ یا درحقیقت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 727
" اور حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریظہ کے دن حضرت حسان بن ثابت سے فرمایا کہ تم مشرکین کی ہجو کرو، حضرت جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں (یعنی مضامین……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 728
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے شعراء سے فرما دیا تھا کہ کفار قریش کی ہجو کیا کرو کیونکہ یہ ہجو ان پر تیر مارنے سے زیادہ سخت ہے۔ (مسلم)
تشریح
ہجو،……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 729
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ فرماتے ہوا سنا کہ جب تک تم اللہ اور اس کے رسول کی طرف کفار و مشرکین کی ہجو……