" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں تھے کہ ایک شخص نے کسی کو ابوالقاسم کہہ کر پکارا، آپ نے پلٹ کر اس شخص کی طرف دیکھا اس نے عرض کیا کہ میں نے……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 691
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میرے نام پر نام رکھا کرو لیکن میری کنیت پر کنیت مقرر نہ کرو کیونکہ مجھ کو قاسم قرار دیا گیا ہے اور میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 692
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ عزوجل کے نزدیک تمہارے ناموں میں سب سے زیادہ پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔ (مسلم)
تشریح
بعض……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 693
" اور حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے غلام کا نام یسار، رباح، نجیح، اور افلح نہ رکھو کیوں کہ اگر کسی وقت تم نے کسی شخص سے پوچھا کہ کیا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 694
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا تھا کہ یعلی، برکت، افلح، یسار، نافع اور اس طرح کے دورے نام رکھنے سے لوگوں کو منع فرما دیں لیکن پھر میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 695
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین شخص وہ ہوگا جس کو شہنشاہ کا نام دیا جائے۔ (بخاری)
اور مسلم کی روایت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 696
" اور حضرت زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میرا نام برہ یعنی نیکو کار رکھا گیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے نفس کی تعریف نہ کرو تم میں جو شخص نیکو کار ہے اس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 697
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام برہ تھا لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا یہ نام……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 698
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک بیٹی تھی جس کا نام عاصیہ بمعنی گناہگار کہا جاتا تھا چنانچہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 699
" اور حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ منذر بن ابی اسید جب پیداہوئے تو ان کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا آپ نے ان کو اپنی ران مبارک پر رکھا اور پوچھا کہ اس کا نام……