" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کوٹھے پر سونے سے منع فرمایا ہے جس پر پردہ کی دیوار نہ ہو۔ ترمذی)……
آداب کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 661
" اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک کے ذریعہ اس شخص کو ملعون قرار دیا گیا ہے جو حلقہ کے درمیان بیٹھے۔
تشریح
اس حدیث کے محمول کے بارے میں علماء کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 662
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین مجلس وہ ہے جو کشادہ و فراخ جگہ میں منعقد کی جائے۔ (ابوداؤد)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی مجلس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 663
" اور حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے باہر نکل کر تشریف لائے جب کہ مسجد نبوی میں آپ کے صحابہ ادھر ادھر بیٹھے ہوئے تھے آپ نے ان کو اس طرح……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 664
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص سایہ میں بیٹھا ہو اور پھر وہ سایہ ختم ہو رہا ہو بایں طور کہ اس سایہ کی جگہ دھوپ آ جانے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 665
" اور حضرت ابواسید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت جب کہ آپ مسجد سے نکل رہے تھے لوگوں سے دینی ہدایات و احکام شرعی مسائل بیان کرتے ہوئے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 666
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دو عورتوں کے درمیان چلنے سے منع فرمایا: یعنی مرد کو۔ (ابوداؤد)
تشریح
لفظ " یعنی" راوی کا اپنا قول ہے جس سے الفاظ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 667
" اور حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں ہم حاضر ہوتے تو ہم میں سے جو شخص جہاں جگہ دیکھتا اور اخر میں جو جگہ خالی ہوتی وہاں بیٹھ جاتا۔ (ابوداؤد)……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 668
" اور حضرت عمر بن شرید تابعی اپنے والد ماجد (حضرت شرید ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے جب کہ میں اس طرح بیٹھا ہوا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 669
" اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے جب کہ میں اپنے پیٹ کے بل یعنی اوندھا لیٹا ہوا تھا آپ نے یہ دیکھ کر اپنے پاؤں سے مجھے ٹھوکا دیا……